Quraysh

قريش
4 Ayahs • Meccan
Quran Quraysh قریش quraysh
0
بِسۡمِ اللّٰہِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ
شروع کرتا ہوں اللہ تعا لٰی کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ۔
In the name of Allah , the Entirely Merciful, the Especially Merciful.
1
لِاِیۡلٰفِ قُرَیۡشٍ ۙ﴿۱﴾
قریش کے مانوس کرنے کے لئے ۔
For the accustomed security of the Quraysh -
2
اٖلٰفِہِمۡ رِحۡلَۃَ الشِّتَآءِ وَ الصَّیۡفِ ۚ﴿۲﴾
۔ ( یعنی ) انہیں جاڑے اور گرمی کے سفر سے مانوس کرنے کے لئے ۔ ( اس کے شکریہ میں )
Their accustomed security [in] the caravan of winter and summer -
3
فَلۡیَعۡبُدُوۡا رَبَّ ہٰذَا الۡبَیۡتِ ۙ﴿۳﴾
پس انہیں چاہیے کہ اسی گھر کے رب کی عبادت کرتے رہیں ۔
Let them worship the Lord of this House,
4
الَّذِیۡۤ اَطۡعَمَہُمۡ مِّنۡ جُوۡعٍ ۬ ۙ وَّ اٰمَنَہُمۡ مِّنۡ خَوۡفٍ ٪﴿۴﴾  31
جس نے انہیں بھوک میں کھانا دیا اور ڈر ( اور خوف ) میں امن ( و امان ) دیا ۔
Who has fed them, [saving them] from hunger and made them safe, [saving them] from fear.